fbpx

! دل کی  بیماریوں کا  بہتر   ین اور آزمودہ نسخہ 

ام شفاء اعلی ترین معیار کے اجزاء سے بنا ہے

 ادرک، لہسن،  لیموں  کا رس،سیب  کا سرکہ اورشہد جیسی قدرتی نعمتوں کا مُرکب

ام شفاء کے فوائد

اگر ہم اپنی زندگی کی روز مَرہّ مصروفیات اور غذاء پر ایک مختصر سی توجہ ڈالیں تو ہمیں یہ احساس ہوگا کہ بیماریاں کیوں جنم لے رہی ہیں موٹاپا، کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور دیگر مسائل کی بڑی وجہ نظر آئیگی غذاء کی بے تر تیبی بے آرامی اور بازاری کھانوں کے بہتات عام شکل اختیار کرتی جا رہی ہیں لہٰذابیماریاں بھی عام ہوتی جارہی ہے غذا کو تحلیل / ہضم کرنے یا سینے کی جلن اور تیزابیت کو ختم کرنے کیلئے مختلف ادویات، چورن / پھکی یا کولڈرنکس کا استعمال گویا فیشن بن کر رہ گیا ہے اور سکون محسوس کیا جانے لگا ہے جبکہ یہ طریقہ کار انتہائی خطرناک اور معدہ،غذائی نالیوں اور آنتوں کو تباہ وبرباد کررہا ہے اور بڑے امراض کو جنم دے رہا ہے یقین جانئیے معدہ خراب تو سارا جسم خراب یہی وجہ ہے آج بیشتر افراد بلڈپریشر، کولیسٹرول،شوگر، اوردِل کے امراض میں مبتلا ہورہے ہیں اور ذیادہ تر نوجوانوں اور جوانوں کی اموات کا سبب بھی ہارٹ اٹیک ہے۔

ام شفاء کیا ہے؟

ادرک،لہسن،لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور شہد جیسی قدرتی نعمتوں اور اِن کے فوائد کو مدِنظر رکھتے ہوئے سالوں کی تحقیق کے بعد غذائیت سے بھرپور اُم شفاء تیا رکیا گیا ہے۔

بن رومانی فوڈز فخر سے کہتی ہے کہ اُم شفاء میں خالص قدرتی اجزاء ادرک،لہسن،لیموں کا رس،سیب کا سرکہ اور قدرتی شہد جوکہ غذائیت سے مالامال ہے اِس میں وٹامن سی منرلز،پروٹین،اینٹی آکسیڈینٹ کی موجودگی کس قدر اہمیت کی حامل ہیں تجربہ سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ ادرک لہسن سیب کا سرکہ لیموں کا رس اور شہد انسانی جسم کیلئے انتہائی کار آمد ہے یہی وجہ ہے کہ اِ ن کی قیمتوں میں دِن بدن اضافہ ہورہا ہے۔